پنڈت رتن ناتھ سرشار : سوالات و جوابات
رتن ناتھ سرشار کہاں پیدا ہوئے؟
رتن ناتھ سرشار کا انتقال کہاں ہوا؟
رتن ناتھ سرشار کا انتقال کس سن میں ہوا؟
رتن ناتھ سرشار کے والد پنڈت بیج ناتھ در کے انتقال کے وقت سرشار کی عمر کتنی تھی؟
رتن ناتھ سرشار کس سن میں پیدا ہوئے؟
رتن ناتھ سرشار ’’اودھ اخبار ‘‘ کے مدیر کب مقرر کیے گئے‘‘؟
رتن ناتھ سرشار کا مشہور ناول ’’فسانہ آزاد‘‘ پہلی بار کتابی شکل میں کب شائع ہوا؟
رتن ناتھ سرشار کا مشہور ناول ’’فسانہ آزاد‘‘ پہلی بار کتابی شکل میں شائع ہونے سے پہلے کس اخبار میں ظرافت کے نام سے قسط وار شائع ہوتا رہا؟
Explain: یہ ناول اودھ اخبار میں ظرافت کے نام سے شائع ہوتا رہا جسے منشی نول کشول لکھنئو نے ۱۸۸۰ میں مجموعی طور پر ناول کی شکل میں شائع کیا۔ اودھ اخبار ۱۸۵۸ یا ۱۸۵۹ میں منشی نول کشور نے لکھنئو سے جاری کیا۔ اسی طرح اودھ پنچ منشی سجاد حسین کے ذریعہ ۱۸۷۷ میں لکھنئو سے جاری کیا گیا۔ اور دہلی اردو اخبار یہ دہلی کا پہلا اردو اخبار مانا جاتا ہے۔ اسے محمد حسین آزاد کے والد صاحب مولوی محمد باقر نے ۱۸۳۷ میں جاری کیا۔ شروع میں اس کا نام اخبار دہلی تھا، بعد میں ’دہلی اردو اخبار‘ نام رکھا گیا۔ اس کے بعد بہادر شاہ ظفر کے کہنے پر اس کا نام ’’اخبار الظفر‘ رکھا گیا یہ اخبار ۱۸۵۷ میں بند کردیا گیا۔ اسی سال انگریزوں نے محمد باقر کو سزائے موت بھی دی۔
رتن ناتھ سرشار کی سب سے مقبول تصنیف ہے۔
کامنی کس کی تصنیف ہے؟
سرشار نے الف لیلیٰ کا ترجمہ کس زبان میں کیا؟
سرشار کس کے اسلوب سے متاثر نظر آتے ہیں اور اپنی نثر میں ان کی پیروی بھی کی ہے؟
سرشار نے فسانہ آزاد میں کس جگہ کی زوال ہوتی تہذیب کی عکاسی کی ہے؟
فسانہ آزاد کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟
فسانہ آزاد کو کس شخص نے داستان اور ناول کی درمیانی کڑی کہا ہے؟
فسانہ آزاد کے کل پلاٹ کی تعداد کتنی ہے؟
فسانہ آزاد کی نسوانی مرکزی کرادر ہے۔
فسانہ آزاد کا اصل ہیرو ہے۔
فسانہ آزاد میں مزاحیہ کردا کی حیثیت رکھتا ہے۔
0 Comments