ملا وجہی سے متعلق سوالات و جوابات | General knowledge on Mulla wajhi

 ملا وجہی: جنرل نالج

ملا وجہی کس بادشاہ کے زمانے میں پیدا ہوئے؟

 




 
ANSWER= (C) ابراہیم قطب شاہ
Explain:- ملا وجہی نے ان چاروں بادشاہوں کا زمانہ دیکھا۔ ان میں پہلے بادشاہ ابراہیم قطب شاہ تھے جس کے زمانے میں ملا وجہی پیدا ہوئے۔

 

 

ملا وجہی کو کس بادشاہ نے ملک الشعرا کا خطاب عطا کیا؟

 




 
ANSWER= (A) محمد قلی قطب شاہ
Explain:- ملا وجہی محمد قلی قطب شاہ کے دربار سے منسلک تھے۔ انہوں نے ملا وجہی کی سرپرستی کی اور ان کی صلاحیت و قابلیت کے مد نظر ان کو ملک الشعرا کا خطاب عطا کیا۔

 

 

ملا وجہی نے کس بادشاہ کی محبت کی داستان مثنوی کی شکل میں لکھی؟

 




 
ANSWER= (A) محمد قلی قطب شاہ
Explain:- ملا وجہی نے محمد قلی قطب شاہ اور مشتری کی محبت کی کہانی ایک مثنوی کی شکل میں لکھی ہے۔ اس مثنوی کا نام ’’قطب مشتری‘‘ ہے ۔

 

 

ملا وجہی نے سب رس کس بادشاہ کی فرمائش پر لکھی؟

 




 
ANSWER= (B) عبداللہ قطب شاہ
Explain:- ملا وجہی نے عبداللہ قطب شاہ کی فرمائش پر سب رس 1635 میں لکھی۔

 

 

ملا وجہی کی مثنوی قطب مشتری گولکنڈہ کی طبع زاد مثنوی ہے

 




 
ANSWER= (A) پہلی

 

 

اردو ادب کی پہلی نثری کتاب کون سی ہے؟

 




 
ANSWER= (C) سب رس

 

 

ملا وجہی کا کیا نام تھا؟

 




 
ANSWER= (C) اسد اللہ
Explain:- ملا وجہی کا نام اسد اللہ تھا اور ان کا تخلص وجہی تھا۔ ڈاکٹر جمیل جالبی کے مطابق انہوں نے وجہی، وجیہی اور وجیہہ تین تخلص کو استعمال میں لایا ہے۔

 

 

ملا وجہی نے سب رس میں اپنی زبان کو کہا ہے۔

 




 
ANSWER= (C) زبان ہندوستان
Explain:-

 

 

ملا وجہی کی کون سی تاریخ پیدائش متعین کی جاتی ہے؟

 




 
ANSWER= (A) 1566
Explain:- ملا وجہی کی تاریخ پیدائش 1555, 1566, 1576 بتائی گئی ہے لیکن زیاہ تر لوگوں نے 1566 کو خاص کیا ہے۔

 

 

ملا وجہی کی تاریخ وفات متعین کی جاتی ہے۔

 




 
ANSWER= (C) 1659
Explain:-

 

 

قطب مشتری کب منظر عام پر آئی؟

 




 
ANSWER= (B) 1609
Explain:-

 

 

قطب مشتری کو سب سے پہلے کس نے مرتب کیا؟

 




 
ANSWER= (A) مولوی عبدالحق
Explain:-

 

 

ملا وجہی نے قطب مشتری کو کتنے دنوں میں مکمل کیا؟

 




 
ANSWER= (B) 12
Explain:-

 

 

قطب مشتری میں کرداروں کی کل تعداد کتنی ہے؟

 




 
ANSWER= (D) 12
Explain:-

 

 

سب رس میں کس ملک کی تہذیب کا عکس موجود ہے؟

 




 
ANSWER= (2) ہندوستان
Explain:-

 

Post a Comment

0 Comments