ڈپٹی نذیر احمد : سوالات و جوابات
ڈپٹی نذیر احمد کا خطاب تھا۔
Explain: نجم الدولہ دبیر الملک نظام جنگ غالب کا خطاب تھا۔ نذیر احمد کا خطاب تھا شمس العلما خان بہادر۔ انہیں حیدرآباد کی طرف سے غیور جنگ کا خطاب بھی ملا تھا لیکن انہوں نے اسے قبول نہیں کیا۔
ڈپٹی نذیر احمد کہاں پیدا ہوئے؟
ڈپٹی نذیر احمد کا انتقال کہاں ہوا؟
ڈپٹی نذیر احمد کی تاریخ پیدائش کیاہے؟
ڈپٹی نذیر احمد کی تاریخ وفات کیاہے؟
ڈپٹی نذیر احمد کے والد کا پیشہ تھا؟
ڈپٹی نذیر احمد کے والد کا نام کیا تھا؟
ڈپٹی نذیر احمد نے ابتدائی تعلیم کس سے حاصل کی؟
Explain: امام بخش صہبائی، ماسٹر رام چند دلی کالج میں ان کے اساتذہ تھے اور مولوی عبدالخالق اورنگ آبادی مدرسہ میں ان کے استاد تھے۔
ڈپٹی نذیر احمد نے کس کالج سے تعلیم حاصل کی؟
Explain: نذیر احمد دلی کالج ۱۸۴۵ میں گئے اور اس کالج میں ۱۸۵۳ تک تعلیم حاصل کی۔ وہاں محمد حسین آزاد اور مولوی ذکاء اللہ ان کے ہم جماعت تھے۔
ڈپٹی نذیر احمد کے ناول کس طرح کے ہوتے ہیں؟
نذیر احمد کو ایل ایل ڈی کی اعزازی ڈگری کس یونیورسٹی سے حاصل ہوئی؟
Explain: پنجاب یونیورسٹی سے انہیں ڈی او ایل کی ڈگری حاصل ہوئی۔
نذیر احمد کو شمس العلما کا خطاب کس سن میں ملا؟
نذیر احمد کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے اردو میں ناول نگاری کی بنیاد ڈالی، ان کا پہلا ناول کون سا ہے؟
Explain: ان کا پہلا ناول مراۃ العروس ہے جو ۱۸۶۹ میں شائع ہوا، بنات النعش ۱۸۷۲ میں، توبۃ النصوح ۱۸۷۷ یا ۱۸۷۴ میں، فسانہ مبتلا ۱۸۸۵ میں، ابن الوقت ۱۸۸۸ میں ، ایامیٰ ۱۸۹۱ میں اور رویائے صادقہ (آخری ناول) ۱۸۹۴ میں۔
اکبری اور اصغری دو بہنوں کے کردار ہیں، یہ کس ناول کے حصے ہیں؟
Explain: اس ناول کے دیگر کردار حسن آرا، محمودہ، ماما دیانت اور ماما عظمت ہیں۔
کلیم اور نعیمہ کس ناول کے کردار ہیں؟
Explain: اس ناول کے دیگر کردار: نصوح، علیم، سلیم، مرزا ظاہر دار بیگ، فہمیدہ، حمیدہ، نعیمہ اور صالحہ ہیں۔
نذیر احمد نے کون سا ناول اپنی بیٹی کو بطور جہیز عطا کیا تھا؟
نذیر احمد نے کے کس ناول پر ان کو حکومت کی طرف سے ایک ہزار کا انعام ملا تھا؟
نذیر احمد کی کس ترجمہ والی کتاب پر انہیں سونے کی گھڑی دی گئی اور ساتھ ہی ڈپٹی کلکٹر بھی بنا دیا گیا؟
Explain: تعزیرات ہند ایک انگریزی کی کتاب ’’انڈین پینل کوڈ‘‘ کا ترجمہ ہے۔
0 Comments