علامہ شبلی نعمانی : سوالات و جوبات |General Knowledge on Allama Shibli Nomani

علامہ شبلی نعمانی کے حوالے سے سوالات و  جوابات

علامہ شبلی کہاں پیدا ہوئے؟

 




 
ANSWER= (D) اعظم گڑھ میں

 

 

علامہ شبلی کا کیا نام تھا؟

 




 
ANSWER= (c) محمد شبلی

 

 

علامہ شبلی کس سن میں وفات پائے؟

 




 
ANSWER= (B) ۱۹۱۴

 

 

علامہ شبلی کا انتقال کہاں ہوا؟

 




 
ANSWER= (C) اعظم گڑھ میں

 

 

علامہ شبلی کا تعلق کس نسل سے تھا؟

 




 
ANSWER= (C) راجپوت

 

 

علامہ شبلی کےاجداد میں اس شخص کا کیا نام تھا جنہوں نے اسلام قبول کیا تھا؟

 




 
ANSWER= (C) راجہ شیوراج سنگھ

 

 

علامہ شبلی کے والد کا کیا نام تھا؟

 




 
ANSWER= (A) حبیب اللہ

 

 

علامہ شبلی نے  کس امام کے نام کی نسبت سے خود کے نام کے سامنے نعمانی لکھنا پسند کیا؟

 




 
ANSWER= (A) امام ابو حنیفہ

 

 

علامہ شبلی کو شمس العملا کا خطاب کب ملا؟

 




 
ANSWER= (A) ۱۸۹۴

 

 

علامہ شبلی کے مشہور استاد تھے۔

 




 
ANSWER= (A) مولانا فاروق چریا کوٹی

 

 

علامہ شبلی نے کس کے کہنے پر وکالت کی تعلیم بھی حاصل کی۔

 




 
ANSWER= (B) اپنے والد

 

 

علامہ شبلی نعمانی نے نعمان اور شبلی کے علاوہ کون سا تخلص استعمال کیا؟

 




 
ANSWER= (B) تسنیم

 

 

شبلی نے کس کی شان میں قصیدہ بھی لکھا؟

 




 
ANSWER= (B) سرسید

 

 

شبلی پہلی بار علی گڑھ کب گئے؟

 




 
ANSWER= (A) ۱۸۸۱
Explain: ۱۸۸۱میں اپنے چھوٹے بھائی کے داخلے کے لیے علی گڑھ گئے، ۱۸۸۲ میں ان سے ملنے علی گڑھ گئے اور ۱۸۸۳ میں شبلی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر مقرر کیے گئے۔ اور ۱۸۸۴ میں انہوں نے اپنی مشہور نظم ’’صبح امید‘‘ لکھی جو ۱۸۸۵ میں شائع ہوئی۔

 

 

شبلی نے دارالمصنفین کی بنیاد کب رکھی؟

 




 
ANSWER= (D) ۱۹۱۴

 

 

شبلی کی معروف کتاب شعر العجم کتنی جلدوں پر محیط ہے؟

 




 
ANSWER= (D) پانچ

 

 

شعر العجم کی کس جلد میں اصول شعر موجود ہے ؟

 




 
ANSWER= (C) چوتھی

 

 

شبلی کی کتاب موازنہ انیس و دبیر پہلی بار کب شائع ہوئی؟

 




 
ANSWER= (B) ۱۹۰۷

 

 

حضرت عمر کی سوانح حیات  پر لکھی گئی شبلی کی کتاب الفاروق کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟

 




 
ANSWER= (B) دو

 

 

حضرت امام ابو حنیفہ کی سوانح حیات پر لکھی گئی کتاب سیرۃ النعمان کب شائع ہوئی؟

 




 
ANSWER= (C) ۱۸۹۱
Explain: ۱۸۹۴میں ان کا سفرنامہ روم و مصر و شام شائع ہوا، ۱۹۰۲ میں الغزالی شائع ہوئی اور ۱۹۰۶ میں سوانح مولانا روم۔

 

 

شبلی کی کتاب المامون جس میں مامون رشید کی زندگی اور اس عہد کے حالات بیان کیے گئے ہیں، کب شائع ہوئی؟

 




 
ANSWER= (A) ۱۸۸۷

 

 

شبلی نے سیرۃ النبی کی پہلی جلد لکھی اور دوسری جلد لکھ رہے تھے کہ ان کا انتقال ہوگیا، ان کے انتقال کے بعد اس کی تکمیل کس نے کی؟

 




 
ANSWER= (B) سید سلیمان ندوی

 

 

شبلی پہلے یونانی ہیں جو مسلمانوں میں پیدا ہوئے۔‘‘ یہ کس کا قول ہے؟

 




 
ANSWER= (B) خورشید الاسلام
Explain: عبادت بریلوی کا قول ہے: ’’وہ اردو کے پہلے رومانوی نقاد ہیں اور اردو تنقید کو رومانوی رنگ و آہنگ سے آشنا کرنے کا سہرا انہی کے سر ہے۔‘‘۔ کلیم الدین کا قول ہے: شبلی نئی اور پرانی تنقید کے بیچ معلق نظر آتے ہیں‘‘۔ اسی طرح مہدی افادی نے ان کو تاریخ کا معلم اول کہا ہے۔

 

Post a Comment

0 Comments