سر سید احمد خان : سوالات و جوابات | General knowledge on Sir Syed Ahmad Khan

 سر سید احمد خان : سوالات و جوابات

سر سید کا نام تھا۔

 




 
ANSWER= (B) سید احمد خان

 

 

سر سید کس سن میں پیدا ہوئے؟

 




 
ANSWER= (C)   (۱۷/ اکتوبر ۱۸۱۷)

 

 

علی گڑھ تحریک کے بانی سر سید کی پیدائش کہاں ہوئی؟

 




 
ANSWER= (A) دلی میں

 

 

سرسید کا انتقال کہاں ہوا؟

 




 
ANSWER= (D) علی گڑھ میں

 

 

سرسید کی تاریخ وفات ہے۔

 




 
ANSWER= (B) (۲۷ مارچ ۱۸۹۸)

 

 

سرسید کے والد کا نام تھا۔

 




 
ANSWER= (B) میر متقی

 

 

سرسید کی ماں کا نام تھا۔

 




 
ANSWER= (C) عزیز النسا بیگم

 

 

سرسید کے دادا کا کیا نام تھا؟

 




 
ANSWER= (A) سید ہادی
Explain: سرسید کے دادا کا نام سید ہادی تھا۔ خواجہ فرید الدین ان کے نانا تھے۔ سید محمد خان ان کے بڑے بھائی کا نام تھا۔

 

 

سید حامد اور سید محمود  دونوں سرسید کے کون تھے؟

 




 
ANSWER= (B) بیٹے

 

 

سر سید نے ’’سائنٹفک سوسائٹی‘‘ کا قیام کہاں پر کیا تھا؟

 




 
ANSWER= (D) غازی پور

 

 

سر سید نے ’’سائنٹفک سوسائٹی‘‘ کا قیام کب عمل میں لایا؟

 




 
ANSWER= (B) ۱۸۶۲
Explain: ۱۸۶۴ میں یہ سوسائٹی علی گڑھ منتقل ہوئی

 

 

سر سید نے علی گڑھ سے ۱۸۶۶ میں ’’علی گڑ انسٹی ٹیوٹ گزٹ‘‘ کا اجرا کیا۔ یہ نام بعد میں رکھا گیا تھا۔ یہ کیا تھا ؟

 




 
ANSWER= (B) ہفتہ وار اخبار

 

 

سر سید ۱۸۶۹ میں بنارس سے کس ملک میں گئے؟

 




 
ANSWER= (C) انگلینڈ
Explain: سر سید انگلینڈ گئے اور وہاں ملکہ وکٹوریہ، کار لائل، ڈیوک اور چارلس ڈکنز سے ملے۔

 

 

سر سید انگلینڈ سے ہندوستان کب واپس آئے؟

 




 
ANSWER= (C)  (۱۸۷۰ کو)
Explain: لندن میں سرسید ایک سال پانچ مہینے رہ کر ۴ ستمبر ۱۸۷۰ کو اپنے ملک کی طرف روانہ ہوئے۔

 

 

سرسید نے لوگوں کی اصلاح اور تربیت کی خاطر تہذیب الاخلاق جاری کیا۔ اس کا پہلا شمارہ کس سن میں شائع ہوا؟

 




 
ANSWER= (A)  (۲۴ دسمبر ۱۸۷۰ میں)
Explain: سرسید احمد خان نے لندن سے لوٹنے کے بعد اسپیکٹیٹر اور ٹیٹلر کے اخبار اڈیسن اور اسٹیل کے زیر اثر تہذیب الاخلاق کا اجرا کیا جس کا پہلا شمارہ ۲۴ دسمبر ۱۸۷۰ میں بنارس سے شائع ہوا۔

 

 

تہذیب الاخلاق کتنی بار بند ہوا؟

 




 
ANSWER= (A) تین بار
Explain: پہلی بار ۱۸۷۶ میں، دوسری بار ۱۸۸۱ میں اور تیسری بار ۱۸۹۷ میں بند ہوا اور انسٹی ٹیوٹ گزٹ میں شامل کردیا گیا تھا۔

 

 

تہذیب الاخلاق کے جواب میں مولوی امداد علی نے کون سا رسالہ نکالا تھا؟

 




 
ANSWER= (D) امداد الآفاق
Explain: نجم الاخبار، اکمل الاخبار، نور الآفاق، لوح محفوظ، شہاب ثاقب اور تائید الاسلام وغیرہ بھی دوسرے لوگوں نے تہذیب الاخلاق کے جواب میں نکالے۔

 

 

مدرسۃ العلوم کا قیام کب عمل میں آیا؟

 




 
ANSWER= (A) ۱۸۷۵
Explain: 1875میں اس کی بنیاد رکھی گئی، اسی سال ۲۴ مئی کو (جو کہ ملکہ وکٹوریہ کا سالگرہ تھا) اس مدرسے کا افتتاح بھی ہوا اور ۱ جون سے تعلیم کا سلسلہ بھی شروع ہوا۔ ۸ جنوری ۱۸۷۷ کو یہ مدرسہ ترقی کرکے ’’محمڈن اینگلو اورینٹل کالج‘‘ کی شکل میں تبدیل ہوا۔ ۱ جنوری ۱۸۷۸ کو باقاعدہ اس کالج میں کلاس کا آغاز ہوا۔

 

 

محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کس سن میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بنا؟

 




 
ANSWER= (D) 1920
Explain: 1920میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، 1916میں بنارس ہندو یونیورسٹی، 1887میں یونیورسٹی آف الٰہ آباد، 1969میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا۔ یاد رہے کہ 1920میں جامعہ ملیہ اسلامیہ اور یونیورسٹی آف لکھنئو کا بھی قیام ہوا۔

 

 

سرسید کا خطاب تھا جواد الدولہ، اس میں ’’عارف جنگ‘‘ کا اضافہ کس نے کیا تھا؟

 




 
ANSWER= (C) بہادر شاہ ظفر

 

 

سرسید کی مخالف کس نے کی؟

 




 
ANSWER= (C) اکبر الٰہ آبادی
Explain: اکبر الٰہ آبادی نے سرسید اور ان کی تحریک کی مخالفت کی۔ (مولوی چراغ علی، مولوی ذکاء اللہ اور حاجی محمد اسماعیل وغیرہ ان کے دوست تھے۔ ان کے علاوہ محسن الملک، وقار الملک اور سید مہدی علی خان وغیرہ بھی ان کے اہم دوستوں میں شمار ہوتے ہیں۔)

 

 

سرسید احمد خان عناصر خمسہ میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ان میں سے کون عناصر خمسہ میں شامل نہیں ہیں؟

 




 
ANSWER= (A) مولوی ذکاء اللہ

 

 

سرسید کی مشہور کتاب آثار الصنادید پہلی بار کب شائع ہوئی؟

 




 
ANSWER= (A) 1847
Explain: آثار الصنادید پہلی بار ۱۸۴۷ میں شائع ہوئی، دوسری بار ۱۸۵۴ میں۔ ۱۸۶۱ میں گارساں دتاسی نے اس کا ترجمہ فرانسیسی زبان میں کیا۔

 

 

سرسید کی سب سے پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟

 




 
ANSWER= (D) جام جم
Explain: سرسید کی پہلی کتاب جام جم ہے جو کہ فارسی زبان میں ہے۔ یہ ۱۸۴۰ میں شائع ہوئی۔ کلمۃ الحق ۱۸۴۹ میں شائع ہوئی۔ سیرت فریدیہ ۱۸۹۶ میں شائع ہوئی جو کہ ان کے نانا کی سوانح حیات ہے۔

 

 

تاریخ ضلع بجنور سرسید کی کتاب ہے۔ تاریخ سرکشی بجنور کس کی کتاب ہے؟

 




 
ANSWER= (D) سرسید
Explain: تاریخ سرکشی بجنور میں سرسید نے پہلی ناکام جنگ آزادی کے ان حالات و واقعات کو پیش کیا ہے جو درمیانِ مئی اور اپریل ۱۸۵۸ میں بجنور میں پیش آئے تھے۔ اس کے علاوہ ۱۸۵۷ کے تناظر میں اسباب بغاوت ہند بھی ان کی اہم کتاب ہے جو ۱۸۵۹ میں شائع ہوئی۔

 

 

سرسید نے اپنی کتاب آئین اکبری پر تقریظ لکھنے کے لیے کس سے کہا تھا؟

 




 
ANSWER= (D) غالب سے

 

 

سرسید کو ’’سر‘‘ کا خطاب کب ملا؟

 




 
ANSWER= (A) 1888
Explain: ۱۸۴۲میں بہارد شاہ ظفر کی طرف سے ان کے خطاب میں عارف جنگ کا اضافہ ہوا۔ ۱۸۶۹ میں انہیں سی ایس آئی کا خطاب ملا اور ۱۸۸۹ میں ایڈنبرا یونیورسٹی کی جانب سے انہیں ’’ڈاکٹر آف لا‘‘ کی اعزازی ڈگری ملی۔

 

Post a Comment

0 Comments