راشد الخیری سے متعلق سوالات وجوابات | Rashidul Khairi G.K

 علامہ راشد الخیری سے متعلق سوالات و جوابات

علامہ راشد الخیری کا کیا نام تھا؟

 




 
ANSWER= (B) محمد عبد الراشد

 

 

راشد الخیری کی پیدائش کس سن میں ہوئی؟

 




 
ANSWER= (A) ۱۸۶۸

 

 

راشد الخیری کی وفات کس سن میں ہوئی؟

 




 
ANSWER= (B) ۱۹۳۶میں

 

 

راشد الخیری کہاں پیدا ہوئے؟

 




 
ANSWER= (A) دہلی میں

 

 

راشد الخیری کا انتقال کہاں ہوا؟

 




 
ANSWER= (A) دہلی میں

 

 

راشد الخیری کس شاعر کے رشتے دار تھے؟

 




 
ANSWER= (D) بہادر شاہ ظفر

 

 

راشد الخیری کس مشہور شاعر کے شاگرد تھے؟

 




 
ANSWER= (B) حالی

 

 

ڈپٹی نذیر احمد راشد الخیری کے کون تھے؟

 




 
ANSWER= (B) پھوپھا

 

 

خواتین کی اصلاح کی خاطر راشد الخیری کے کارناموں ’’بنات‘‘ اور ’’عصمت‘‘ کا تعلق ہے۔

 




 
ANSWER= (B) رسالے سے
Explain: یہ ان کے رسالوں کے نام ہیں جو انہوں نے عورتوں کی اصلاح کی خاطر جاری کیے۔ اسی سے متعلق انہوں نے اور بھی رسالے جاری کیے جن کے نام ہیں: جوہر نسواں، سہیلی اور تمدن۔

 

 

راشد الخیری کے پہلے افسانے کا نام ہے۔

 




 
ANSWER= (A) نصیر اور خدیجہ
Explain: نصیر اور خدیجہ ان کا پہلا افسانہ ہے جو ۱۹۰۳ میں مخزن میں شایع ہوا۔ یہ افسانہ بعد میں ان کی کتاب مسلی ہوئی پتیاں میں ’’بڑی بہن کا خط‘‘ کے نام سے شایع ہوا۔ یہی وہ افسانہ ہے  جسے دیکھتے ہوئے ان کو اردو کا پہلا افسانہ نگار بھی کہا گیا ہے۔

 

 

ان میں سے کون سی کتاب راشد الخیری کی ہے؟

 




 
ANSWER= (B) بنت الوقت
Explain: بنت الوقت راشد الخیری کا ناول ہے، ابن الوقت ڈپٹی نذید احمد کا ناول ہے، وقت کی راگنی محمد حسن عسکری کے مضامین کا مجموعہ ہے اور وقت سمندر محمد منشایاد کا افسانوی مجموعہ ہے۔

 

 

ان میں سے کون سی کتاب راشد الخیری کی  ہے؟

 




 
ANSWER= (B) بنت الوقت
Explain: بنت الوقت راشد الخیری کا ناول ہے، ابن الوقت ڈپٹی نذید احمد کا ناول ہے، وقت کی راگنی محمد حسن عسکری کے مضامین کا مجموعہ ہے اور وقت سمندر محمد منشایاد کا افسانوی مجموعہ ہے۔

 

 

راشد الخیری کو کون سا خطاب ملا؟

 




 
ANSWER= (A) مصور غم
Explain: مصور فطرت خواجہ حسن نظامی کا لقب تھا اور مصور جذبات مولوی قمر الحسن قمر کا شعری مجموعہ ہے۔

 

 

یامین شام علامہ راشد الخیری کی تصنیف ہے۔ اس کا تعلق کس صنف سے ہے؟

 




 
ANSWER= (C) ناول
Explain: ان کے دیگر ناول: محبوبہ خداوند، عروس کربلا اور شہنشاہ کا فیصلہ وغیرہ۔

 

Post a Comment

0 Comments