صنعت سیاق الاعداد | Sanat-e-Siyaaqat-ul-Aadaad

سیاق الاعداد کی تعریف

اشعار میں عددوں کا ذکر کرنا چاہے وہ ترتیب کے ساتھ ہوں یا بغیر ترتیب کے، سیاق الاعداد یا سیاقۃ الاعداد کہلاتا ہے۔ مثلاً:

ایک دو تین چار پانچ چھ سات

آٹھ نو دس ہوئے بس انشا بس (انشاؔ)

 دوسری مثال:

میرے ایک دل میں جو غم ہے یہ سو فزوں ہے میرے شمار سے

نہ تو دس میں یہ نہ پچاس میں نہ تو سو میں نہ یہ ہزار میں (میرؔ)

Post a Comment

0 Comments