مراعات النظیر کی تعریف
شعر میں ایسے
الفاظ جمع کرنا جن کے معنی آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ کچھ مناسبت رکھتے ہوں۔ مگر یہ
نسبت تضاد اور تقابل کی نہ ہو۔ اس صنعت کو تناسب، توفیق، تلفیق بھی کہتے ہیں۔
مثال:
سر کہیں بال کہیں ہاتھ کہیں پاؤں کہیں
ان کا سونا بھی ہے کس شان کا سونا دیکھو
0 Comments